تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کورا کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

پَڑھا لِکھا

خواندہ، تعلیم یافتہ

پَڑھا لِکھا جاہِل

وہ شخص جو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود جاہلوں کی سی باتیں کرے ، بیوقوف ، کودن .

لِکھا پَڑھا

تعلیم یافتہ، خواندہ، سیکھا ہوا، آموختہ، تحریری، اقبال، اقرار نامہ

کھیت کا لِکھا پَڑھا

(لکھنؤ) گنوار ، کسان ، دہقان ، دیہاتی ، ہل چلانے والا .

لِکھا پَڑھا گوڑ کے رَکھ دینا

لکھ پڑھ کر بھول جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کورا کاغَذ کے معانیدیکھیے

کورا کاغَذ

koraa-kaaGazकोरा-काग़ज़

وزن : 2222

کورا کاغَذ کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایسا کاغذ جس پر کچھ تحریر نہ ہو، سادہ کاغذ، وہ کاغذ جس پر کچھ نہ لکھا ہو

English meaning of koraa-kaaGaz

Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • blank or clean paper

कोरा-काग़ज़ के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा काग़ज़ जिस पर कुछ लेखन क्रिया न हुई हो, सादा काग़ज़, कोरा या साफ़ काग़ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کورا کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کورا کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone