تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کور چَشْمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کور چَشْمی کے معانیدیکھیے
کور چَشْمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کور چشم ہونا، اندھا پن، بے بصری
شعر
کور چشمی نے بکھیرا حسن کا شیرازہ ورنہ
اشتہاری جسم بھی پوشیدگی کو مانتا ہے
اس قدر سفاک کب تھی وقت کی بے منظری
کور چشمی سے بھی بڑھ کر دکھ ہیں بینائی کے بعد
یہ کور چشمی کا ہے تماشا کہ ظلمتوں کی تہیں جمی ہیں
نظر سے پردہ ہٹا کے دیکھیں یہاں وہاں روشنی ملے گی
English meaning of kor-chashmii
Noun, Feminine
- blindness
कोर-चश्मी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अंधापन, नेत्रहीनता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کور چَشْمی)
کور چَشْمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔