تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کور چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کور چَشْم کے معانیدیکھیے
کور چَشْم کے اردو معانی
صفت
- کور بیں، اندھا، نا بینا، جسے دکھائی نہ دے
شعر
یہ کور چشم اجالوں سے عشق کرتے ہیں
جو گھر جلا کے بھی کہتے ہیں روشنی ہے نا
اوروں نے اس گلی سے کیا کیا نہ کچھ خریدا
ہم کور چشم اس کے قدموں کی دھول لائے
دوستوں میں منقسم ہو جائیں گے
کور چشم اور دیدہ ور مرنے کے بعد
English meaning of kor-chashm
Adjective
- blind, sightless, visually impaired, blind eye
कोर-चश्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नेत्रहीन, अंधा, नाबीना, जिसे दिखाई न दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کور چَشْم)
کور چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔