تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونچ پَھلی" کے متعقلہ نتائج

کونچ

ایک بیل دار درخت اور اس کی پھلی کا نام، جس کے چھڑکنے سے آدمی کے جسم میں خارش ہونے لگتی ہے، بطورِ دوا بھی استعمال کرتے ہیں (لاط: Mucuna Prurita)

کونچ پَھلی

کونچ کے درخت کی پھلی جو سیم کی پھلی سے مشابہ مگر موٹی اور انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بطورِ دوا استعمال ہوتی ہے.

کونچا کَریلا

وہ شخص جس کے منھ پر بہت سے چیچک کے داغ ہوں، کوچا کریلا.

کون٘چْنا

کھرچنا

کونچا

کوچا، کسی نوک دار چیز کا تھوڑا سا زخم، جو آر پار نہ ہو، کچوکا، تراکیب میں مستعمل

کونچا دینا

کچوکے لگانا ، کسی نوک دار چیز سے ہلکا سا زخم یا نشان لگانا نیز طعنہ دینا.

کونچا لَگانا

رک: کون٘چا دینا ، کچوکے لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کونچ پَھلی کے معانیدیکھیے

کونچ پَھلی

ko.nch-phaliiकोंच-फली

وزن : 2112

کونچ پَھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کونچ کے درخت کی پھلی جو سیم کی پھلی سے مشابہ مگر موٹی اور انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بطورِ دوا استعمال ہوتی ہے.

English meaning of ko.nch-phalii

Noun, Feminine

  • Macuna pruriens, cowhage or cow itch

कोंच-फली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कौंछ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونچ پَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونچ پَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone