تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کونا کمائی پَر تیل بُکْوا" کے متعقلہ نتائج

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

بَنا گَھر

آباد ، بھرا پرا خاندان یا گرہستی۔

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَہا

چاند یا سورج جو گہن میں نہ ہو ، روشن ، پورا روشن۔

بِن گَھرنی گَھر بُھوت کا ڈیرا

بغیر بیوی کے گھر اجاڑ معلوم ہوتا ہے

غائیں بائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

بوئیں جَو اور کاٹیں گیہُوں

عجیب بات ہے کی ہرائی اور بدلے میں ملی نیکی

اردو، انگلش اور ہندی میں کونا کمائی پَر تیل بُکْوا کے معانیدیکھیے

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا

konaa kamaa.ii par tel bukvaaकोना कमाई पर तेल बुकवा

نیز : کون کمائی پر تیل بکوا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا کے اردو معانی

  • کم آمدنی پر بناؤ سنگھار، کمائی دھمائی کچھ نہ کر کے شوقین بنے پھرنا

Urdu meaning of konaa kamaa.ii par tel bukvaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam aamdanii par banaa.o singhaar, kamaa.ii dhamaa.ii kuchh na kar ke shauqiin bane phirnaa

कोना कमाई पर तेल बुकवा के हिंदी अर्थ

  • कम आय पर बनाव-श्रृंगार, कमाई-धमाई कुछ न करके शौक़ीन बने फिरना

    विशेष बुकवा= बुक्का, अभ्रक का चूर्ण, बूकना लगाने के अर्थ में भी आता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُنْگاہ

جگہ، مکان، اسباب رکھنے کی جگہ، اسٹور، اسٹور روم، ساز و سامان

بِن گَھڑا

ان گھڑ، بے ڈول، جسے کوئی شکل نہ دی گئی ہو

بَنا گَھر

آباد ، بھرا پرا خاندان یا گرہستی۔

بِن گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے

بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے

بِن گَہا

چاند یا سورج جو گہن میں نہ ہو ، روشن ، پورا روشن۔

بِن گَھرنی گَھر بُھوت کا ڈیرا

بغیر بیوی کے گھر اجاڑ معلوم ہوتا ہے

غائیں بائیں

جانوروں وغیرہ کی آواز ، بے معنی آواز.

بوئیں جَو اور کاٹیں گیہُوں

عجیب بات ہے کی ہرائی اور بدلے میں ملی نیکی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کونا کمائی پَر تیل بُکْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کونا کمائی پَر تیل بُکْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone