تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی" کے متعقلہ نتائج

جھولی

وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں

جُھولی

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

جھولی بَھری ہونا

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

جھولی دار ہو جانا

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

جھولی بَھرنا

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

جھولی ڈالْنا

بھیک مانْگنے کے لیے تیار ہونا ، گدا گروں کی وضع بنانا ، فقیر بننا ، فقیری اختیار کرنا.

جھولی کَھپَّر

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

جھولی بَھر بَھر

تھیلی پُر کرکے (مجازاََ) کثیر مقدار میں بہت زیادہ ، مالا مال ہو کر

جھولی دار

ایک قسم کی ٹوپی

جھولی پُوری کَرنا

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

جھولی جھوڑنا

(کھوڑے وغیرہ کا) پیٹ لانْبا ہونا .

جھولی چھوڑنا

پیٹ لٹک جانا، توند نکل جانا

جھولِیا

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

جُھولی کا پُل

رک : جُھولا پل

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

جھولِیوں کے مول

بہت سستے ، نہایت ارزاں ، بھے قدر.

بَھیرَوْ جھولی

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

جَھنگا جھولی

بہت ڈھیلا ڈھالا پلنگ ؛ بہت ناتواں انسان جس کی ہڈیاں نکل آئی ہوں اور کھال لٹک آئی ہو .

فَقِیر کی جھولی

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

نَنگا جُھولی

ننگا جھوری، تلاشی

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی کے معانیدیکھیے

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

kokh kii aa.nch sahii jaatii hai, pe.Duu kii aa.nch nahii.n sahii jaatiiकोख की आँच सही जाती है, पेड़ू की आँच नहीं सही जाती

نیز : کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُوں کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی کے اردو معانی

  • اولاد کے مرنے پر صبر آ جاتا ہے مگر خاوند کی موت برداشت نہیں ہوتی
  • اولاد کی موت سہی جاتی ہے لیکن بھوک کی شدت برداشت نہیں ہوتی
  • دردِ زہ تو برداشت ہو جاتا ہے مگر پیٹ کا درد برداشت نہیں ہوتا

Urdu meaning of kokh kii aa.nch sahii jaatii hai, pe.Duu kii aa.nch nahii.n sahii jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • aulaad ke marne par sabr aa jaataa hai magar Khaavand kii maut bardaasht nahii.n hotii
  • aulaad kii maut sahii jaatii hai lekin bhuuk kii shiddat bardaasht nahii.n hotii
  • dard-e-zah to bardaasht ho jaataa hai magar peT ka dard bardaasht nahii.n hotaa

कोख की आँच सही जाती है, पेड़ू की आँच नहीं सही जाती के हिंदी अर्थ

  • संतान के मरने पर सब्र आ जाता है किंतु पति की मृत्यु सहन नहीं होती
  • संतान की मृत्यु सही जाती है, किंतु भूख की ज्वाला सहन नहीं होती
  • प्रसव-वेदना सहन हो जाती है, पर पेट का दर्द सहा नहीं जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھولی

وہ کپڑا جو تھیلا بنا کر فقیر گلے میں لٹکاتے ہیں

جُھولی

ایک کپڑا جسے بھو سے سے دانے کو الگ کرنے کے لیے پنکھے کے طور پر استعمال کرتے ہیں جب ہوا نہ ہو ؛ جھولے کی لکڑی یا پیڑھی ؛ ایک قسم کا جھولا جس میں ایک کپڑے کے چاروں کونوں کو رسی سے درخت کی ٹہنیوں میں باندھ دیتے ہیں اور اس میں لیٹ رہتے ہیں

جھولی بَھری ہونا

جھولی میں بہت کچھ بھرا ہونا

جھولی دار ہو جانا

(کھوڑے بیل وغیرہ کا) پیٹ لانْبا اور دراز ہونا (پیٹ کے سمٹے ہونے کے بر خلاف حالت)

جھولی بَھرنا

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

جھولی ڈالْنا

بھیک مانْگنے کے لیے تیار ہونا ، گدا گروں کی وضع بنانا ، فقیر بننا ، فقیری اختیار کرنا.

جھولی کَھپَّر

وہ تھیلی اور کشکول جو جوگی رکھتے ہیں

جھولی بَھر بَھر

تھیلی پُر کرکے (مجازاََ) کثیر مقدار میں بہت زیادہ ، مالا مال ہو کر

جھولی دار

ایک قسم کی ٹوپی

جھولی پُوری کَرنا

پرندوں کا انڈے دینے کی مدت یا تعداد کو تکمیل تک پہنْچانا

جھولی جھوڑنا

(کھوڑے وغیرہ کا) پیٹ لانْبا ہونا .

جھولی چھوڑنا

پیٹ لٹک جانا، توند نکل جانا

جھولِیا

صفائی کرنے والا ، جھول چڑھانے والا

جُھولی کا پُل

رک : جُھولا پل

جُھولی جُھلَیّان

ادھوراُ جُھولا جو دو یا ایک لٹکی ہوئی رسّی کی شکل ہوتا ہے جس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لٹک جاتے اور جھونْٹے لیتے یا پینْگ بڑھاتے ہیں ؛ کسی لمبی بَلّی کے سرے سے بنْدھی یا لٹکتی ہوئی ایک یا کئی رسّیوں کا جھولا جس کا پکڑ کر لٹکتے اور بَلّلی کے گرد چکر لگاتے ہیں

جھولِیوں کے مول

بہت سستے ، نہایت ارزاں ، بھے قدر.

بَھیرَوْ جھولی

ایک قسم کی لمبی جھولی، جو اکثر سادھوؤں وغیرہ کے پاس ہوتی ہے

جَھنگا جھولی

بہت ڈھیلا ڈھالا پلنگ ؛ بہت ناتواں انسان جس کی ہڈیاں نکل آئی ہوں اور کھال لٹک آئی ہو .

فَقِیر کی جھولی

وہ تھیلی جس میں فقیر مانگ مانگ کر ٹکڑے رکھتا ہے ، بغلی

کَنْدھے ڈالی جھولی ، چَمار چھوڑا نَہ کوئی

جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں

نَنگا جُھولی

ننگا جھوری، تلاشی

فَقِیر کی جھولی میں سَب کُچھ

فقیر کے اختیار میں سب کچھ ہے چونکہ لوگ انہیں اولیاء سمجھتے ہیں

نِیَّت میں خَطْرَہ جھُوْلِی میں پَتھرا

اگر نیت خراب ہو جائے تو پیسے میں برکت نہیں رہتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھ کی آنْچ سَہی جاتی ہے، پیڑُو کی آنْچ نَہیں سَہی جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone