تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے

kokh kii aa.nch nahii.n sahii jaatii, peT kii aa.nch sahii jaatii haiकोख की आँच नहीं सही जाती, पेट की आँच सही जाती है

ضرب المثل

Roman

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے کے اردو معانی

  • بھوکا رہا جا سکتا ہے مگر مامتا نہیں چھوڑی جا سکتی

Urdu meaning of kokh kii aa.nch nahii.n sahii jaatii, peT kii aa.nch sahii jaatii hai

Roman

  • bhuuka rahaa ja saktaa hai magar maamtaa nahii.n chho.Dii ja saktii

कोख की आँच नहीं सही जाती, पेट की आँच सही जाती है के हिंदी अर्थ

  • भूका रहा जा सकता है किंतु मामता नहीं छोड़ी जा सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone