تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں کے معانیدیکھیے

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

ko.ii mujh ko na maare to mai.n saare jahaan ko maaruu.nकोई मुझ को न मारे तो मैं सारे जहान को मारूँ

نیز : مُجھ کو نَہ مارے تو سارے جَہاں کو مار آؤں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں کے اردو معانی

  • بزدل یا جھگڑالو شخص کے لئے طنزاََ کہتے ہیں
  • بزدل آدمی مقابلہ سے ڈرتا ہے، بزدل آدمی خطرے سے ڈرتا ہے

Urdu meaning of ko.ii mujh ko na maare to mai.n saare jahaan ko maaruu.n

  • Roman
  • Urdu

  • buzdil ya jhaga.Daaluu shaKhs ke li.e tanazzaa kahte hai.n
  • buzdil aadamii muqaabala se Dartaa hai, buzdil aadamii Khatre se Dartaa hai

English meaning of ko.ii mujh ko na maare to mai.n saare jahaan ko maaruu.n

  • If no one beats me, I will beat the whole world

कोई मुझ को न मारे तो मैं सारे जहान को मारूँ के हिंदी अर्थ

  • कायर या भीरु अथवा झगड़ालू व्यक्ति के लिए व्यंगात्मक तौर पर कहते हैं
  • कायर आदमी प्रतियोगिता से डरता है, कायर आदमी ख़तरे से डरता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی مُجھ کو نَہ مارے تو مَیں سارے جَہان کو مارُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone