تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری کے معانیدیکھیے

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ko.ii molo.n bhaarii , ko.ii tolo.n bhaariiकोई मोलों भारी , कोई तोलों भारी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری کے اردو معانی

  • ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

Urdu meaning of ko.ii molo.n bhaarii , ko.ii tolo.n bhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • har shaKhs apnii haisiyat ke muvaafiq izzat rakhtaa hai, kisii me.n ko.ii sifat hai to kisii me.n ko.ii

कोई मोलों भारी , कोई तोलों भारी के हिंदी अर्थ

  • हर शख़्स अपनी हैसियत के मुवाफ़िक़ इज़्ज़त रखता है, किसी में कोई सिफ़त है तो किसी में कोई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone