تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں" کے متعقلہ نتائج

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں کے معانیدیکھیے

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

ko.ii mol me.n bhaarii, ko.ii taul me.nकोई मोल में भारी, कोई तौल में

نیز : کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں بھاری

ضرب المثل

Roman

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں کے اردو معانی

  • کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی
  • کسی میں ادب اور سلیقہ زیادہ ہے تو کسی میں سنجیدگی یا کوئی پیسے میں بڑا ہے تو کوئی سلیقے میں

Urdu meaning of ko.ii mol me.n bhaarii, ko.ii taul me.n

Roman

  • kisii me.n ko.ii Khuubii hotii hai kisii me.n ko.ii
  • kisii me.n adab aur saliiqa zyaadaa hai to kisii me.n sanjiidgii ya ko.ii paise me.n ba.Daa hai to ko.ii saliiqe me.n

कोई मोल में भारी, कोई तौल में के हिंदी अर्थ

  • किसी में कोई गुणवत्ता होती है किसी में कोई
  • किसी में शिष्टता अधिक है तो किसी में गंभीरता या कोई पैसे में बड़ा है तो कोई शिष्टता में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیار

ایک قسم کا درخت نیز اس کا پھل، یہ درخت مہوے کے درخت جیسا ہوتا ہے، اس میں فالسے کے برابر گول گول پھل لگتے ہیں، میوہ کی ایک قسم اس کے پھلوں میں میٹھے گودے کی پتلی تہہ ہوتی ہے جس کے نیچے چپٹے بیج ہوتے ہیں بیجوں کی گری ذائقے میں بادام اور پستے کی طرح میٹھی ہوتی ہے اور میووں میں شمار ہوتی ہے یہ گری چرونجی کے نام سے بکتی ہے

پِیارانگا

ایک گرہ دار اور سخت جڑ جو دواؤں میں استعمال ہوتی ہے ان٘گلی کے برابر موٹی اور دو بالشت تک لمبی ہوتی ہے رن٘گت زرد مائل بہ سرخی اور مزہ نہایت تلخ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone