تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا" کے متعقلہ نتائج

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَزارات

مزار کی جمع، بہت سے مزار، قبریں

مَزار بَیٹْھنا

قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔

مَزار کا تَعْوِیذ

قبر کا تعویذ ، قبروں پر لگایا جانے والا اُبھرا ہوا کٹہرہ وغیرہ ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَزار پُر اَنوار

بہت روشن مزار ؛ (مجازاً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار شریف ۔

مَزار کا پَتَّھر

وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔

مَزارات پَر جانا

مزاروں کی زیارت کرنا ، مزاروں پر فاتحہ خوانی کرنا ۔

چَراغِ مَزار

چراغ جو قبر پرجلایا جائے، چراغ تُربت

طاقِ مَزار

(گورکنی) قبر کے سرہانے چراغ رکھنے کی بنی ہوئی طاق نما جگہ ، کھوہ ، چراغاں.

لَوحِ مَزار

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

شَمْعِ مَزار

وہ شمع جو مزار پر جلائی جاتی ہے

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

کُن٘جِ مَزار

قبر کا گوشہ

چَلْتے پِھرتے مَزار آؤ

اب تو ٹہلو جب ہم مر جائیں گے اس وقت ہمارے مزار پر آنا ، دور ہو ؛ دفع ہو ؛ صورت نہ دکھاؤ .

تاج بی بی کا مَزار

رک : تاج محل

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا کے معانیدیکھیے

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا

ko.ii kisii kii qabr me.n nahii.n jaataaकोई किसी की क़ब्र में नहीं जाता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا کے اردو معانی

  • ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا، ہرایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا
  • کوئی کسی کے بدلے نہیں پکڑا جاتا، کوئی کسی کی بلا اپنے ذمہ نہیں لیتا، کوئی کسی کی خاطر تکلیف برداشت نہیں کرتا، مرنے پرکوئی کسی کا ساتھ نہیں دیتا
  • کسی عزیز کی خاطر جھوٹ نہ بولنے اور ایمان نہ کھونے کے محل پر بولتے ہیں یعنی ہر ایک اپنے اعمال کا نتیجہ بھگتے گا کسی کے واسطے بے ایمانی نہیں کی جا سکتی

Urdu meaning of ko.ii kisii kii qabr me.n nahii.n jaataa

  • Roman
  • Urdu

  • hamesha ko.ii kisii ke saath nahii.n rahtaa, ko.ii kisii ke badle nahii.n maregaa, haraa.ek apnii hii javaabadehii karegaa
  • ko.ii kisii ke badle nahii.n pak.Daa jaataa, ko.ii kisii kii bala apne zimma nahii.n letaa, ko.ii kisii kii Khaatir takliif bardaasht nahii.n kartaa, marne par ko.ii kisii ka saath nahii.n detaa
  • kisii aziiz kii Khaatir jhuuT na bolne aur i.imaan na khone ke mahl par bolte hai.n yaanii har ek apne aamaal ka natiija bhugtegaa kisii ke vaaste be.iimaanii nahii.n kii ja saktii

कोई किसी की क़ब्र में नहीं जाता के हिंदी अर्थ

  • सदैव कोई किसी के साथ नहीं रहता, कोई किसी के बदले नहीं मरेगा, हर एक अपना ही उत्तरदायी है
  • कोई किसी के बदले नहीं पकड़ा जाता, कोई किसी का संकट अपने ऊपर नहीं लेता, कोई किसी के लिए कष्ट नहीं उठाता, मरने पर कोई किसी का साथ नहीं देता
  • किसी प्रिय के लिए झूट न बोलने और विश्वास न खोने के समय बोलते हैं अर्थात सब अपने कर्मों का परिणाम भुगतेंगे किसी के वास्ते बेईमानी नहीं की जा सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزار

زیارت کرنے کی جگہ، بزرگوں کا مقبرہ، درگاہ، آستانہ، بزرگوں کا مرقد، (عموماً) قبر، گور، مرقد

مَضار

مضرت کی جمع، بہت سے ضرر، نقصانات

مَزارِع

(کاشت کاری) بہت سے کھیت، وہ جگہیں جہاں کاشت کاری کی جائے اور کھیتی باڑی ہو

مَزارات

مزار کی جمع، بہت سے مزار، قبریں

مَزار بَیٹْھنا

قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔

مَزار کا تَعْوِیذ

قبر کا تعویذ ، قبروں پر لگایا جانے والا اُبھرا ہوا کٹہرہ وغیرہ ۔

مَزار ہِل جانا

مزار ہلا دینا (رک) کا لازم

مَزار ہِلا دینا

۔ ایسے فعل کے واسطے مستعمل ہے جس سے صاحب مزار پراثر ہو۔؎

مَزار پُر اَنوار

بہت روشن مزار ؛ (مجازاً) کسی بزرگ یا ولی کا مزار شریف ۔

مَزار کا پَتَّھر

وہ پتھر جس پر کتبہ لکھ کر قبر پر لگاتے ہیں ، لوح ِمزار ، سنگ ِتربت ۔

مَزارات پَر جانا

مزاروں کی زیارت کرنا ، مزاروں پر فاتحہ خوانی کرنا ۔

چَراغِ مَزار

چراغ جو قبر پرجلایا جائے، چراغ تُربت

طاقِ مَزار

(گورکنی) قبر کے سرہانے چراغ رکھنے کی بنی ہوئی طاق نما جگہ ، کھوہ ، چراغاں.

لَوحِ مَزار

وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں

شَمْعِ مَزار

وہ شمع جو مزار پر جلائی جاتی ہے

تَخْتَۂ مَزار

رک : تختہ معنی نمبر۲. لوح قبر ؛ وہ تختہ جس سے قبر ڈھکی جاتی ہے .

کُن٘جِ مَزار

قبر کا گوشہ

چَلْتے پِھرتے مَزار آؤ

اب تو ٹہلو جب ہم مر جائیں گے اس وقت ہمارے مزار پر آنا ، دور ہو ؛ دفع ہو ؛ صورت نہ دکھاؤ .

تاج بی بی کا مَزار

رک : تاج محل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی کِسی کی قَبر میں نَہِیں جاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone