تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا کے معانیدیکھیے

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

ko.ii kisii kaa dard baa.nT nahii.n letaaकोई किसी का दर्द बांट नहीं लेता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا کے اردو معانی

  • اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

Urdu meaning of ko.ii kisii kaa dard baa.nT nahii.n letaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa ranj-o-Gam Khud hii bardaasht karnaa pa.Dtaa hai, apnaa ranj-o-Gam apne hii uThaane se uThtaa hai

कोई किसी का दर्द बांट नहीं लेता के हिंदी अर्थ

  • अपना दुख और अपनी पीड़ा खुद ही झेलनी पड़ती है, अपना दुख और दर्द अपने ही उठाने से उठता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone