تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْرُبائی" کے متعقلہ نتائج

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

بَرْقی عِلاج

بعض امراض کا وہ علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصّہ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جاتا ہے

بَرْقی ڈاکْچَہ

email box.

بَرْقی قُمْقُمَہ

بجلی کی روشنی کا بلب .

بَرْقی مُکَثَّفَہ

وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملنے میں مانع ہوجائے .

بَرْقی مُلَمَّع

گیلونی بیٹری کی مدد سے کسی چیز پردھات کی تہ چڑھانے کا عمل .

بَرْقی مِقْناطِیسی دائِرَہ

وہ حدود جن میں برقی مقناطیس کی لہریں موثرہوتی ہیں.

بَرْقی رَو

بجلی کی لہر، بجلی کی تحریک (جو تار کوبجلی کے خزانےسے ملانے پر تار میں منتقل ہوتی ہے)

بَرْقی بار

بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے

بَرْقی بام

بام مچھلی سے مشابہ ایک سمندری مچھلی جس کے جسم سے بجلی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور جس کودھکا دیتی ہے اسے ویسا ہی صدمہ پہْنچتا ہے جیسا بجلی سے.

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

بَرْقی مُلَمَّع گَری

electroplating

بَرْقی اَثَر

بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اورموثر احساس .

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

بَرْقی مُلَمَّع سازی

electroplating

بَرْقی گولا

رک : برقی قمقمہ

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

بَرْقی خَبَر

وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرْقی حاسِب

ایک آلہ یا مشین جس کو مقرر طریقے پر استعمال کرنے سے بڑے سے بڑا حساب منٹوں میں حل کیا جاسکتا ہے، کمپیوٹر، کیلکولیٹر

بَرْقی پَیغام

رک : برقی خبر .

بَرْقی ٹانْکا

وہ ٹانکا یا جوڑ جو بجلی کے شعلے سے دھات کے دو ٹکڑوں میں مقرر طریقہ سے لگایا جاتا ہے، (انگْریزی) ویلڈنگ (Welding).

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

بَرْقی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں بجلی کے ذریعے حرارت پیدا کی جائے.

بَرْقی باطْری

رک : برقی بیٹری.

بَرْقی قُوَّت

وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے

بَرْقی اِخْراج

بجلی کی لہر کا نکاس

بَرْقی رَوشْنی

وہ روشنی جو قمقمےوغیرہ میں بجلی کے ذریعے پیدا کی جائے .

بَرْقی مَقْناطِیس

وہ عارضی مقناطیس جو کچے لوہے کے گرد لپٹے ہوے تاروں میں برقی رو گزارکربنالیا جاتا ہے

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

بَرْقی بار فِشانی

elec Electric load shedding

بَرْقی مِقْناطِیسی مَیدان

رک : برقی مقناطیسی دائرہ .

عِلاجِ بَرْقی

electric therapy

تار بَرْقی

پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام

تَخْتَۂِ بَرْقی

switch-board

قُوَّتِ بَرْقی

बिजली की शक्ति, विद्युत्-शक्ति ।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْرُبائی کے معانیدیکھیے

کَہْرُبائی

kohrbaa.iiकोहरबाई

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَہْرُبائی کے اردو معانی

صفت

  • کہربا کا بنا ہوا، کہربا کا
  • برقی قوّت، برقی رو، بجلی
  • کہربا جیسے رنگ کا، پیلا، زرد
  • کشش، جاذبیت
  • مقناطیسی، کشش رکھنے والا
  • برقی، بجلی کا

Urdu meaning of kohrbaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • kahrubaa ka banaa hu.a, kahrubaa ka
  • barqii qoXvat, barqii ro, bijlii
  • kahrubaa jaise rang ka, piila, zard
  • kashish, jaazibiiyat
  • maqnaatiisii, kashish rakhne vaala
  • barqii, bijlii ka

English meaning of kohrbaa.ii

Adjective

  • electrical
  • electricity
  • attraction
  • magnetic, attractive, alluring
  • of or like amber

कोहरबाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कहरुबा से सम्बन्ध रखने- वाला, बक़, विद्युत्सम्बन्धी।
  • कहरुबा से सम्बन्ध रखने- वाला, बक़, विद्युत्सम्बन्धी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْقی

برق سے منسوب، بجلی کی توانائی سے پیدا ہونے والا، بجلی کی قوت سے چلنے والا، بجلی کی شعلگی سے روشن ہونے والا، وغیرہ

بَرْقی اِمالَہ

کسی چیز پر بجلی کی اثراندازی کا عمل

بَرْقی عِلاج

بعض امراض کا وہ علاج جو مقرر طریقے سے متاثر حصّہ جسم پر بجلی کی شعاعیں ڈالنے سے کیا جاتا ہے

بَرْقی ڈاکْچَہ

email box.

بَرْقی قُمْقُمَہ

بجلی کی روشنی کا بلب .

بَرْقی مُکَثَّفَہ

وہ پرزہ جو دو طرف سے آنے والی بجلی کا سلسلہ ملنے میں مانع ہوجائے .

بَرْقی مُلَمَّع

گیلونی بیٹری کی مدد سے کسی چیز پردھات کی تہ چڑھانے کا عمل .

بَرْقی مِقْناطِیسی دائِرَہ

وہ حدود جن میں برقی مقناطیس کی لہریں موثرہوتی ہیں.

بَرْقی رَو

بجلی کی لہر، بجلی کی تحریک (جو تار کوبجلی کے خزانےسے ملانے پر تار میں منتقل ہوتی ہے)

بَرْقی بار

بجلی کی لہروں کی موجودگی یا ان کا بوجھ جو عموماً سطح پر ہوتا ہے

بَرْقی بام

بام مچھلی سے مشابہ ایک سمندری مچھلی جس کے جسم سے بجلی کی لہر پیدا ہوتی ہے اور جس کودھکا دیتی ہے اسے ویسا ہی صدمہ پہْنچتا ہے جیسا بجلی سے.

بَرْقی نَوم

کسی عضو کو بجلی کے اثر سےسن یا بے حس کرنے یا مریض کو بیہوش کردینے کا عمل ، (انگریزی) الکڑونرسیزز(Electronarcasis) .

بَرْقی مُلَمَّع گَری

electroplating

بَرْقی اَثَر

بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اورموثر احساس .

بَرْقی جَذْب

برقاے ہوے اجسام کی مقناطیسی کشش .

بَرْقی مُلَمَّع سازی

electroplating

بَرْقی گولا

رک : برقی قمقمہ

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

بَرْقی خَبَر

وہ خبر جو مقرر طریقے پر بجلی کے تاروں کے ذریعے پہنچائی جاتی ہے، تار

بَرْقی دِماغ

کمپیوٹر

بَرْقی حاسِب

ایک آلہ یا مشین جس کو مقرر طریقے پر استعمال کرنے سے بڑے سے بڑا حساب منٹوں میں حل کیا جاسکتا ہے، کمپیوٹر، کیلکولیٹر

بَرْقی پَیغام

رک : برقی خبر .

بَرْقی ٹانْکا

وہ ٹانکا یا جوڑ جو بجلی کے شعلے سے دھات کے دو ٹکڑوں میں مقرر طریقہ سے لگایا جاتا ہے، (انگْریزی) ویلڈنگ (Welding).

بَرْقی پَنْکھا

وہ پنْکھا جو بجلی کی طاقت سے چلایا جائے .

بَرْقی بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں بجلی کے ذریعے حرارت پیدا کی جائے.

بَرْقی باطْری

رک : برقی بیٹری.

بَرْقی قُوَّت

وہ توانائی جو بجلی کی لہروں سے مشین چلانے یا روشنی کے لیے حاصل کی جاتی ہے

بَرْقی اِخْراج

بجلی کی لہر کا نکاس

بَرْقی رَوشْنی

وہ روشنی جو قمقمےوغیرہ میں بجلی کے ذریعے پیدا کی جائے .

بَرْقی مَقْناطِیس

وہ عارضی مقناطیس جو کچے لوہے کے گرد لپٹے ہوے تاروں میں برقی رو گزارکربنالیا جاتا ہے

بَرْقی اِفْتِراق

سیال یا گیس میں بجلی کی لہر گزرنے کی حالت

بَرْقی بار فِشانی

elec Electric load shedding

بَرْقی مِقْناطِیسی مَیدان

رک : برقی مقناطیسی دائرہ .

عِلاجِ بَرْقی

electric therapy

تار بَرْقی

پیام یا خبر جو تار کے زریعے پہنچے، ٹیلی گرام

تَخْتَۂِ بَرْقی

switch-board

قُوَّتِ بَرْقی

बिजली की शक्ति, विद्युत्-शक्ति ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْرُبائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْرُبائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone