تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْرام" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْرام کے معانیدیکھیے

کُہْرام

kohraamकोहराम

اصل: عربی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُہْرام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔مذکر۔ (عو) آہ وزاری۔ (رونا۔ ماتم۔ کئی آدمیوں کا ایک مصیبت پر رونا۔ (پڑنا۔ ڈالنا۔ کرنا۔ مچنا۔ ہونا کے ساتھ)۔ ؎
  • بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا
  • ہنگامہ یا شور و غل

شعر

Urdu meaning of kohraam

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar। (o) aahozaarii। (rona। maatam। ka.ii aadmiiyo.n ka ek musiibat par rona। (pa.Dnaa। Daalnaa। karnaa। machna। honaa ke saath)।
  • bahut se aadmiiyo.n kii ek saath giriya-o-zaarii, bahut se aadmiiyo.n ka ek hii musiibat par ikaTThaa rona dhonaa, rona piiTnaa
  • hangaamaa ya shor-o-gil

English meaning of kohraam

Noun, Masculine

  • weeping and wailing, lamentation, hue and cry, mourning at a large scale
  • chaos

कोहराम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई अनर्थकारा, दुःखद या शोक-जनक घटना देख या बात सुनकर होने वाला रोना-पीटना या विलाप
  • कोलाहल; बावेला; कोहराम
  • हंगामा
  • किसी अनर्थकारी, दुखद या शोकजनक घटना को देखकर होने वाला रोना-पीटना; विलाप; हाहाकार।
  • बहुत सारे लोगों द्वारा एक साथ किया जाने वाला रुदन; रोना-पीटना; विलाप; मातम
  • हंगामा, शोर
  • {ला-अ.} किसी विपत्ति के समय होने वाली भागदौड़; हलचल।

کُہْرام کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone