تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُہْنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْنَہ کے معانیدیکھیے
کُہْنَہ کے اردو معانی
صفت
-
پرانا، قدیم، فرسودہ
مثال - اور چاہتے ہیں کہ اس جدید عہد میں کہنہ اور فرسودہ بلاؤں کو پتھر کا بنا دیں
- بہت دنوں کا، ہمیشہ کا، سال خوردہ، دیرینہ
شعر
برسوں سے اس میں پھل نہیں آئے تو کیا ہوا
سایہ تو اب بھی صحن کے کہنہ شجر میں ہے
توڑ ڈالیں ہم نظام خستگی
یہ جہاں کہنہ دوبارا بنے
English meaning of kohna
Adjective
-
old, ancient, obsolete
Example - Aur chahate hain ki is jadid ahd (Modern Period) mein kohna aur farsuda (old) balaon ko patthar ka bana den
- inveterate, chronic
कोहना के हिंदी अर्थ
کُہْنَہ کے مترادفات
کُہْنَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُہْنَہ)
کُہْنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔