تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہان نِکَل آنا" کے متعقلہ نتائج

کوہان

اونٹ یا بیل وغیرہ کی پشت کا اُبھرا ہوا حصّہ

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کوہان نُما

کوہان جیسا ، کوہان کی طرح.

کوہان نِکَل آنا

پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

شُتُر کوہان

(گھوڑا) جس کی ریڑھ کی ہڈی بہت اٹھی ہوئی ہو.

کوہ کوہان

بڑے کوہان والا

گاؤ کوہان

وہ گھوڑا جس کا مُن٘ھ اٹھا ہوا ہو (یہ گھوڑے کے عیب میں شمار کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہان نِکَل آنا کے معانیدیکھیے

کوہان نِکَل آنا

kohaan nikal aanaaकोहान निकल आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کوہان نِکَل آنا کے اردو معانی

  • پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

Urdu meaning of kohaan nikal aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • pusht par gosht ka ubhar anaa

कोहान निकल आना के हिंदी अर्थ

  • पुश्त पर गोश्त का उभर अना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوہان

اونٹ یا بیل وغیرہ کی پشت کا اُبھرا ہوا حصّہ

کوہانی

کوہان والا ، جس کے کوہان نکلا ہوا ہو.

کوہان دار

کوہان رکھنے والا.

کوہان نُما

کوہان جیسا ، کوہان کی طرح.

کوہان نِکَل آنا

پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

شُتُر کوہان

(گھوڑا) جس کی ریڑھ کی ہڈی بہت اٹھی ہوئی ہو.

کوہ کوہان

بڑے کوہان والا

گاؤ کوہان

وہ گھوڑا جس کا مُن٘ھ اٹھا ہوا ہو (یہ گھوڑے کے عیب میں شمار کیا جاتا ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہان نِکَل آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہان نِکَل آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone