تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہ شِگاف" کے متعقلہ نتائج

نَقْب

۱۔ وہ سوراخ جو چور دیوار میں بناتے ہیں ، سیندھ ۔

نَقبی

نقب (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ سرنگ کی طرح کی ، سرنگ کے طرز کی ۔

نَقْب زَن

سیندھ لگانے والا، نقب لگانے والا، چوری کی نیت سے دیوار میں شگاف کرنے والا

نَقْبچی

نقب لگانے والا، نقب زن، نقب افگن

نَقْب دینا

نقب لگانا ، راستہ بنانا ، چوری کی نیت سے راستہ بنانا ، سیندھ لگانا ۔

نَقْب زَنی

نقب لگانا، نقب دینا، سیندھ لگانا

نَقْب کَرنا

سرنگ کھودنا ، سوراخ کرنا ۔

نَقْب لَگنا

سیندھ لگنا، دیوار وغیرہ میں سوراخ ہونا، چوری ہونا

نَقْب کاٹنا

رک : نقب لگانا ۔

نَقْب کھودنا

سرنگ بنانا ، دیوار وغیرہ میں شگاف لگانا ، نقب لگانا ۔

نَقْب دَوانی

نقب لگانا ، نقب دواں کا کام ۔

نَقْب کا مُنْھ

سرنگ کا سوراخ

نَقْب کا سِرا ٹُوٹنا

سرنگ کا سوراخ دوسری طرف جا کر بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہ شِگاف کے معانیدیکھیے

کوہ شِگاف

koh-shigaafकोह-शिगाफ़

اصل: فارسی

وزن : 21121

کوہ شِگاف کے اردو معانی

صفت، واحد

  • کوہ شکن، پہاڑ توڑنے والا، بہت طاقتور، بہت زوردار، پُرجوش، تباہ کن، تہہ و بالا کر دینے والا

شعر

English meaning of koh-shigaaf

Adjective, Singular

  • mountain of incision, mountain-breaker

कोह-शिगाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पहाड़ तोड़ने वाला, बहुत ताक़तवर, जोशीला, बर्बाद कर देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہ شِگاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہ شِگاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone