تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوہِ صَفا" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

دارُ التَّصْنِیف

تصنیف و تالیف کا مرکز، کتابوں کی اشاعت و طباعت کا مرکز

مُقَدَّمَہ تَصنِیف کَرنا

مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ صَفا کے معانیدیکھیے

کوہِ صَفا

koh-e-safaaकोह-ए-सफ़ा

وزن : 2212

کوہِ صَفا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں

English meaning of koh-e-safaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a hill in Mecca, Saudi Arabia, from which the other hill at two hundred steps is Marwah and Hajis runs between them

कोह-ए-सफ़ा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मक्का-ए-मुअज़्ज़मा की एक मशहूर पहाड़ी, ये पहाड़ उस वक़्त बैतुल्लाह के अंदर है, इस के मुक़ाबिल थोड़े फ़ासले पर मर्वा नामी पहाड़ी है, इन दोनों पहाड़ीयों के दरमयान हाजी सुई करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوہِ صَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوہِ صَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone