تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہِ نُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ نُور کے معانیدیکھیے
کوہِ نُور کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چمکدار پہاڑ، بڑا ہیرا، ہندوستان کے ایک بہت بڑے اور مشہور ہیرے کا نام جس کے برابر تمام دنیا میں اس وقت تک کوئی ہیرا دستیاب نہیں ہوا
شعر
چاند تارے بھی تجھ سے شرمائیں
جگمگاتا سا کوہ نور مرا
وہ سنگ راہ نہیں کوہ نور ہیرا ہے
نظر کے زاویے اپنی بدل کے دیکھو تو
میں کوہ نور ہوں ناداں تجھے خبر بھی نہیں
مجھے چھپانے کی کوشش نہ کر اندھیرے میں
English meaning of koh-e-nuur
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- mountain of light, a large diamond, name of a diamond
कोह-ए-नूर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आभा या रोशनी का पर्वत, विश्व का वह सर्वश्रेष्ठ हीरा जो गोलकुंडा से प्राप्त हुआ था, भारत का एक बहुत बड़ा और प्रसिद्ध पुराना हीरा, जो अब इंगलैण्ड के शाही ताज में लग गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہِ نُور)
کوہِ نُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔