تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کوہِ بے سُتُون" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کوہِ بے سُتُون کے معانیدیکھیے
کوہِ بے سُتُون کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ پہاڑ جسے فرہاد نے کھود کر نہر نکالی تھی
شعر
گونجتا تھا جس سے کوہ بے ستون و دشت نجد
گوش جاں کو پھر انہیں نالوں کا محرم کیجیے
کبھی زمانے سے مانگا تھا پیکر شیریں
تراشنے کو ہمیں کوہ بے ستون ملا
English meaning of koh-e-be-sutuun
Noun, Masculine
- the mountain dug by Farhad
कोह-ए-बे-सुतून के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो पहाड़ जिसे फ़र्हाद ने खोद कर नहर निकाली थी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کوہِ بے سُتُون)
کوہِ بے سُتُون
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔