تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوفْت" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوفْت کے معانیدیکھیے

کوفْت

koftकोफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کوفْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ضرب لگانا، کوٹنا، کُٹائی، ٹھکائی، ضرب
  • کبیدگی، کبیدگی خاطر، رنجیدگی
  • مایوسی، افسوس، بے کیفی
  • تھکن، تکان، ماندگی
  • الجھن، پریشانی، دردِ سری
  • برتن وغیرہ کی سطح پر فولادی قلم کی نوک سے پھول پتے کھودنے اور ان کو سونے چاندی سے بھرنے کا کام

شعر

Urdu meaning of koft

Roman

  • zarab lagaanaa, kuuTnaa, kuTaa.ii, Thukaa.ii, zarab
  • kabiidagii, kabiidagii Khaatir, ranjiidgii
  • maayuusii, afsos, be kaifii
  • thakan, takaan, maandgii
  • uljhan, pareshaanii, dard-e-sirii
  • bartan vaGaira kii satah par faulaadii qalam kii nok se phuulpatte khodne aur un ko sone chaandii se bharne ka kaam

English meaning of koft

Noun, Feminine

कोफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मनस्ताप, दिली खलिश, दुःख, कष्ट, रंज, परिश्रम, प्रयास, मेहनत।
  • मन-ही-मन होनेवाला दुःख। कुढ़न।
  • लोहे पर की जानेवाली सोने या चाँदी की पच्चीकारी। जरनिशाँ।
  • मानसिक पीड़ा, कठिनाई, कूटना
  • कुढ़न
  • मनस्ताप, दिली खलिश, दुःख, कष्ट, रंज, परिश्रम, प्रयास, मेहनत।
  • मन में होने वाला दुख; रंज
  • हैरानी; परेशानी
  • लोहे पर की जाने वाली सोने या चाँदी की पच्चीकारी; ज़रनिशाँ।

کوفْت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone