تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوفْت کاری" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوفْت کاری کے معانیدیکھیے

کوفْت کاری

koft-kaariiकोफ़्त-कारी

وزن : 2122

کوفْت کاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کوفت کاری) برتنوں پر سونے یا چاندی کا نقشیں کام بنانے کی صنعت، جو بچی کاری، غرقی، قلم کاری، زربلند اور کرتا بیدی، وغیرہ ناموں سے موسوم کی جاتی ہے

English meaning of koft-kaarii

Noun, Feminine

  • carving, engraving, gilding

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوفْت کاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوفْت کاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone