تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوفْت گَری" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کوفْت گَری کے معانیدیکھیے

کوفْت گَری

koft-gariiकोफ़्त-गरी

اصل: فارسی

وزن : 2112

واحد: کوفْت گَر

Roman

کوفْت گَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لوہے کے برتن وغیرہ پر سونے چاندی کے نقش و نگار بنانے کا کام یا ہنر

Urdu meaning of koft-garii

  • lohe ke bartan vaGaira par sone chaandii ke naqsh-o-nigaar banaane ka kaam ya hunar

English meaning of koft-garii

Noun, Feminine

  • the work or art of making gold and silver paintings on iron utensils etc.

कोफ़्त-गरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोहे के बर्तन आदि पर सोने-चांदी की चित्रकारी बनाने का काम या कला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوفْت گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوفْت گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone