تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں" کے متعقلہ نتائج

کودوں

a millet-like grain, Paspalum scrobiculatum

کودوں دَلنا

torment someone

کودوں کا بھات

کم قیمت کھانا ، ادنیٰ درجے کا کھانا ، مسّی کسّی ، دال ، دلیا ، نان جویں .

کودوں دَلانا

سخت کام لینا، کٹھن کام کرانا، محنت شاقہ لینا

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

کودوں دے کَر پَڑْھنا

مُعلّم کو بہت ہی قلیل معاوضہ دے کرتعلیم حاصل کرنا ، کم سن کرکے پڑھنا ، ناقص تعلیم پانا، کم خرچ پڑھائی معمولی ہی ہوگی ، جب کوئی شخص کم علمی کی باتیں کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں ، کیا کودوں دے کرپڑھا ہے .

کودوں دے کے پَڑْھنا

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

حَلْحَلاتی کودوں پھانکْتی

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھے

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

ہَل ہانکْتے کودوں پھانکْتے

۔(کنایۃً) اضطراب کی حالت میں۔

ہَل ہانکْتا کودوں پھانکْتا

ہل ہلاتے ، ہانپتے کانپتے ، بہت گھبراتے ہوئے ، اضطراب کی حالت میں ۔

چھاتی پَر کودوں دَلْوانا

مصیبت اٹھانا، تکلیف جھیلنا

چھاتی پَر کودوں دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

وُہ کودوں دے کَر پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

وُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے

چاہے کودوں دَلالے ، چاہے مَنڈوا پِسالے

دمی سے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوسکتا ہے ؛ جو کام مرضی ہے کرالے میں تیرے اختیار میں ہوں عورت خاوند سے کہتی ہے.

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں کے معانیدیکھیے

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں

kodo.n kaa bhaat kin bhaato.n me.n mamyaa saas kin saaso.n me.nकोदों का भात किन भातों में मम्या सास किन सासों में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں کے اردو معانی

  • دور کے رشتے کا کیا اعتبار

Urdu meaning of kodo.n kaa bhaat kin bhaato.n me.n mamyaa saas kin saaso.n me.n

  • Roman
  • Urdu

  • daur ke rishte ka kyaa etbaar

English meaning of kodo.n kaa bhaat kin bhaato.n me.n mamyaa saas kin saaso.n me.n

  • something very cheap and a distant relative do not have any value

कोदों का भात किन भातों में मम्या सास किन सासों में के हिंदी अर्थ

  • दौर के रिश्ते का क्या एतबार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کودوں

a millet-like grain, Paspalum scrobiculatum

کودوں دَلنا

torment someone

کودوں کا بھات

کم قیمت کھانا ، ادنیٰ درجے کا کھانا ، مسّی کسّی ، دال ، دلیا ، نان جویں .

کودوں دَلانا

سخت کام لینا، کٹھن کام کرانا، محنت شاقہ لینا

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

کودوں دے کَر پَڑْھنا

مُعلّم کو بہت ہی قلیل معاوضہ دے کرتعلیم حاصل کرنا ، کم سن کرکے پڑھنا ، ناقص تعلیم پانا، کم خرچ پڑھائی معمولی ہی ہوگی ، جب کوئی شخص کم علمی کی باتیں کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں ، کیا کودوں دے کرپڑھا ہے .

کودوں دے کے پَڑْھنا

مُعلّم کو بہت ہی قلیل معاوضہ دے کرتعلیم حاصل کرنا ، کم سن کرکے پڑھنا ، ناقص تعلیم پانا، کم خرچ پڑھائی معمولی ہی ہوگی ، جب کوئی شخص کم علمی کی باتیں کرتا ہے تو طنزاً کہتے ہیں ، کیا کودوں دے کرپڑھا ہے .

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمِیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

حَلْحَلاتی کودوں پھانکْتی

اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو ایک جگہ آرام سے نہ بیٹھے

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

ہَل ہانکْتے کودوں پھانکْتے

۔(کنایۃً) اضطراب کی حالت میں۔

ہَل ہانکْتا کودوں پھانکْتا

ہل ہلاتے ، ہانپتے کانپتے ، بہت گھبراتے ہوئے ، اضطراب کی حالت میں ۔

چھاتی پَر کودوں دَلْوانا

مصیبت اٹھانا، تکلیف جھیلنا

چھاتی پَر کودوں دَلْنا

پریشان کرنا، تکلیف دینا، ستانا، دکھ یا صدمہ پہنچانا

وُہ کودوں دے کَر پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

وُہ کودوں دے کے پَڑھا ہے

اسے پڑھنا لکھنا بالکل نہیں آتا، وہ مفت میں پڑھا ہے، اُستاد کی اچھی طرح خدمت نہیں کی اس لیے ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا، نالائق ہے، اس کی تعلیم ناقص ہے، نام کو پڑھا ہوا ہے

چاہے کودوں دَلالے ، چاہے مَنڈوا پِسالے

دمی سے ایک وقت میں ایک ہی کام ہوسکتا ہے ؛ جو کام مرضی ہے کرالے میں تیرے اختیار میں ہوں عورت خاوند سے کہتی ہے.

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone