تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوڑھ مَغْز" کے متعقلہ نتائج

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی دار

جو قرقی کرنے والا ہو.

قُرْقی آنا

جائداد یا مال کی قرقی کا حکم لے کر پہنچنا.

قُرْقی کَرْنا

مال و اسباب، جائداد وغیرہ سرکاری قبضے میں لینا یا ضبط کرنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْقی بَرْخاسْت کَرنا

رک : قرقی اٹھا لینا

اِشْتِہارِ قُرْقی

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوڑھ مَغْز کے معانیدیکھیے

کُوڑھ مَغْز

ko.Dh maGzकोढ़ मग़ज़

کُوڑھ مَغْز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • کم عقل، کند ذہن، بیوقوف، نادان، موٹی عقل والا

English meaning of ko.Dh maGz

Persian, Hindi - Adjective

  • thick headed, stupid, block headed

कोढ़ मग़ज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • कमअक़्ल, बुद्धू, बेवक़ूफ़, नादान, मोटी अक़्ल वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوڑھ مَغْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوڑھ مَغْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone