تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِواڑ بِھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کِواڑ بِھڑْنا کے معانیدیکھیے

کِواڑ بِھڑْنا

kivaa.D bhi.Dnaaकिवाड़ भिड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِواڑ بِھڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بے نام و نشان ہو جانا، خاندان میں کوئی باقی نہ رہنا
  • کواڑ بند ہو جانا.

Urdu meaning of kivaa.D bhi.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • benaam-o-nishaan ho jaana, Khaandaan me.n ko.ii baaqii na rahnaa
  • kivaa.D band ho jaana

English meaning of kivaa.D bhi.Dnaa

Compound Verb

  • to vanish, to go extinct
  • closing of the door

किवाड़ भिड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बेनाम-ओ-निशान हो जाना, ख़ानदान में कोई बाक़ी ना रहना, किवाड़ बंद हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِواڑ بِھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِواڑ بِھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone