تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کتاب معتبر" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

داخِلِ حَوالات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کتاب معتبر کے معانیدیکھیے

کتاب معتبر

kitaab-e-mo'tabarकिताब-ए-मो'तबर

اصل: عربی

وزن : 122212

کتاب معتبر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • معتبر کتاب، اعتبار کرنے والی کتاب، ایسی کتاب جس پر یقین ہو، ایسی کتاب جس پر بھروسہ کیا جا سکے

شعر

English meaning of kitaab-e-mo'tabar

Noun, Feminine

  • reliable book, a book that can be trusted

किताब-ए-मो'तबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विश्वसनीय पुस्तक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کتاب معتبر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کتاب معتبر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone