تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو" کے متعقلہ نتائج

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو کے معانیدیکھیے

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

kisii ne ye bhii na puuchhaa ki tum kis baaG kii muulii hoकिसी ने ये भी न पूछा कि तुम किस बाग़ की मूली हो

نیز : کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تیرے منہ میں کَے دانت ہیں

ضرب المثل, ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو کے اردو معانی

  • کسی نے پروا بھی نہ کی، راستے محفوظ ہیں کہیں لوٹ مار نہیں ہوتی
  • کسی نے مجھے ٹوکا تک نہیں، سلطنت کے ایسے بہتر انتظام کے لئے کہا جاتا ہے جہاں جان و مال کا خطرہ نہ ہو
  • اس سلطنت کے متعلق کہتے ہیں جس میں امن و امان ہو

Urdu meaning of kisii ne ye bhii na puuchhaa ki tum kis baaG kii muulii ho

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ne parva bhii na kii, raaste mahfuuz hai.n kahii.n luuT maar nahii.n hotii
  • kisii ne mujhe Tokaa tak nahiin, salatnat ke a.ise behtar intizaam ke li.e kahaa jaataa hai jahaa.n jaan-o-maal ka Khatraa na ho
  • is salatnat ke mutaalliq kahte hai.n jis me.n aman-o-amaan ho

किसी ने ये भी न पूछा कि तुम किस बाग़ की मूली हो के हिंदी अर्थ

  • किसी ने परवाह भी नहीं की, रास्ते सुरक्षित हैं कहीं लूट मार नहीं होती
  • किसी ने मुझे टोका तक नहीं, राज्य के ऐसे सुप्रबंध के लिए कहा जाता है जहाँ जान-माल का ख़तरा न हो
  • उस राज्य के प्रति कहते हैं जिस में सुख-शाँति हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَدِیقَہ

باغ، چار دیواری والا باغ، پھلدار درختوں کا باغ، گلستان، چمن

حَدِیقَۂ حَیوانات

رک: حدیقۃ الحیوانات.

حَدِیقَۃُ الْحَیوانات

حیوانات کا باغ ، چڑیا گھر.

حَدَقی

(طبیعیات) حدقہ (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَدْقَہ

(عمومی) حلقۂ چشم، کاسۂ چشم، آنکھوں کا ڈھیلا

حَداقَہ

کاریگری، صنعت

ہیدڑا

رک : ہدڑا ؛ حال ، درجہ ، گت ، حالت ؛ ہیئت ، صورت ، شکل ؛ سلیقہ

ہَدڑا

(عو) حال ، حالت (عموماً بری) ؛ دُرگت

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھو دینا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

ہیدڑا جانا

حال بے حال ہونا، لچھن بگڑنا، ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا، گت بے گت ہونا

ہَدڑا ہونا

بًرا حال ہونا ، حالت خراب ہونا ، دُرگت بننا ، بُرے حال کو پہنچنا نیز بدہیئت ہو جانا ۔

ہیدڑا کھونا

برا لکھا کرنا، برا درجہ کرنا

ہَدڑا کَرنا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہَدڑا کھونا

آبرو گنوانا ، وقار کھونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

کسی نے یہ بھی نہ پوچھا کہ تم کس باغ کی مُولی ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone