تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی لائِق ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی لائِق ہونا کے معانیدیکھیے

کِسی لائِق ہونا

kisii laa.iq honaaकिसी लाइक़ होना

محاورہ

Roman

کِسی لائِق ہونا کے اردو معانی

  • ۔کسی قابل ہونا۔ کسی ہنر یا لیاقت میں کامل ہونا۔
  • کسی قابل ہونا ، کسی ہنر ، لیاقت میں کامل ہونا ، کسی کمال پر فائز ہونا ، لائق و فائق ہونا.

Urdu meaning of kisii laa.iq honaa

Roman

  • ۔kisii kaabil honaa। kisii hunar ya liyaaqat me.n kaamil honaa
  • kisii kaabil honaa, kisii hunar, liyaaqat me.n kaamil honaa, kisii kamaal par faa.iz honaa, laayaq-o-faa.iq honaa

English meaning of kisii laa.iq honaa

  • develop some ability or attain some status, be worthy of

किसी लाइक़ होना के हिंदी अर्थ

  • ۔किसी काबिल होना। किसी हुनर या लियाक़त में कामिल होना
  • किसी काबिल होना, किसी हुनर, लियाक़त में कामिल होना, किसी कमाल पर फ़ाइज़ होना, लायक़-ओ-फ़ाइक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی لائِق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی لائِق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone