تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا

kisii kii miTTii KHaraab karnaaकिसी की मिट्टी ख़राब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کو تباہ و برباد اور ذلیل و رسوا کرنا

Urdu meaning of kisii kii miTTii KHaraab karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko tabaah-o-barbaad aur zaliil-o-rusvaa karnaa

किसी की मिट्टी ख़राब करना के हिंदी अर्थ

  • किसी को नष्ट और अपमानित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی مِٹّی خَراب کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone