تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کی آئی آنا" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

فَضِیلَت رَکھنا

فَضِیْلَت کی دَسْتار

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فُضَلات

بچی کُھچی بیکار چیزیں

فاضِلات

وہ پانی جو سیلاب کی وجہ سے نہر سے باہر نکلے

خُلْقی فَضِیلَت

اخلاقی خوبی یا بڑائی .

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

سَنَدِ فَضِیلَت

تحصیل علم کی اعلیٰ ترین منزل کا صداقت نامہ

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

فُضَلاتی

فضلات (رک) سے منسوب یا متعلق.

فاضِل تَر

بہتر

فاضِل طِینَت

بچا ہوا خمیر.

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی آئی آنا کے معانیدیکھیے

کِسی کی آئی آنا

kisii kii aa.ii aanaaकिसी की आई आना

محاورہ

کِسی کی آئی آنا کے اردو معانی

  • کسی دوسرے کی موت لگا جانا، دوسرے کی موت اپنی ہوجانا، کسی کی آئی مجھے آ جائے، دوسرے کی موت مجھے لگ جائے، نہایت غصّے اور تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینے کا فقرہ، جس کے معنی یہ ہیں کہ بلا سے اس مصیبت میں دوسرے ہی شخص کی موت تیری موت ہوکر لگے تاکہ اس عذاب اور تکلیف سے نجات ملے

English meaning of kisii kii aa.ii aanaa

  • (as curse) die untimely death

किसी की आई आना के हिंदी अर्थ

  • किसी दूसरे की मौत लगा जाना, दूसरे की मौत अपनी होजाना, किसी की आई मुझे आ जाये, दूसरे की मौत मुझे लग जाये , निहायत गुस्से और तकलीफ़ की हालत में अपने आपको बददुआ देने का फ़िक़रा जिसके मअनी ये हैं कि बला से इस मुसीबत में दूसरे ही शख़्स की मौत तेरी मौत हो कर लगे ताकि इस अज़ाब और तकलीफ़ से नजात मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کی آئی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کی آئی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone