تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِسی کی آئی آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کی آئی آنا کے معانیدیکھیے
کِسی کی آئی آنا کے اردو معانی
- کسی دوسرے کی موت لگا جانا، دوسرے کی موت اپنی ہوجانا، کسی کی آئی مجھے آ جائے، دوسرے کی موت مجھے لگ جائے، نہایت غصّے اور تکلیف کی حالت میں اپنے آپ کو بددعا دینے کا فقرہ، جس کے معنی یہ ہیں کہ بلا سے اس مصیبت میں دوسرے ہی شخص کی موت تیری موت ہوکر لگے تاکہ اس عذاب اور تکلیف سے نجات ملے
English meaning of kisii kii aa.ii aanaa
- (as curse) die untimely death
किसी की आई आना के हिंदी अर्थ
- किसी दूसरे की मौत लगा जाना, दूसरे की मौत अपनी होजाना, किसी की आई मुझे आ जाये, दूसरे की मौत मुझे लग जाये , निहायत गुस्से और तकलीफ़ की हालत में अपने आपको बददुआ देने का फ़िक़रा जिसके मअनी ये हैं कि बला से इस मुसीबत में दूसरे ही शख़्स की मौत तेरी मौत हो कर लगे ताकि इस अज़ाब और तकलीफ़ से नजात मिले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِسی کی آئی آنا)
کِسی کی آئی آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔