تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

دُبْدھا

شش وپنچ، پس و پیش، تذبذب، گومگوں کی کیفیت، وہم، وسوسہ، دگدا، دگدھا

دُبْدھامیں پَڑنا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا کَرْنا

بدظنی و بدگمانی کرنا، شک کرنا، شبہ کرنا، تذبذب میں رہنا، ہچر مچر کرنا، تردد کرنا، وسوسہ کرنا

دُبْدھا میں ہونا

تذبذب میں رہنا ، شش و پنچ میں ہونا ، گو مگو کی حالت ہونا .

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

ڈَبْڑا

رک : ڈبرا (۱)

دَبْڑا

(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر

دو بَدّھی

دو پٹیوں سے بنا ہوا.

دَبْڑُو گُھسْڑُو

دبا چھپا، پوشیدہ، جو آشکارا اور جرات مندانہ نہ ہو، دبو گھسو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا کے معانیدیکھیے

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا

kisii kaa kalima bharnaaकिसी का कलिमा भरना

محاورہ

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا کے اردو معانی

  • کسی کو ہر وقت یاد کرنا، کسی کی یاد میں رہنا، کسی کو ہروقت جپتے یا رٹتے رہنا
  • کسی کا نہایت مطیع ہونا، کسی کا ازحد معتقد ہونا
  • کسی کو اپنا دین و ایمان اور پیشوائے مذہب سمجھنا، کسی پر ایمان لانا

English meaning of kisii kaa kalima bharnaa

  • to miss someone all time, to memorize someone all time, chant or memorize all time someone
  • to respect someone highly, to devote someone
  • to have faith in someone, consider someone guide and religious preacher

किसी का कलिमा भरना के हिंदी अर्थ

  • किसी को हर समय याद करना, किसी की याद में रहना, किसी को समय जपते या रटते रहना
  • किसी का अत्यधिक भक्त होना, किसी के अज्ञाओं का सम्मान होना, अंधभक्त होना
  • किसी को अपना मर्गदर्शक और धार्मिक उप्देशक समझना, किसी पर ईमान लाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا کَلِمَہ بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone