تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے" کے متعقلہ نتائج

سَخْتی

دشواری

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَختی کرنا

ستانا، ظُلم کرنا، زیادتی کرنا، جبر کرنا

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے کے معانیدیکھیے

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

kisii kaa ghar jale ko.ii taapeकिसी का घर जले कोई तापे

نیز : گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی, گَھر جَلے کِسی کا تاپے کوئی

ضرب المثل

Roman

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے کے اردو معانی

  • کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے
  • اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو لوگوں کی تباہی سے بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے

Urdu meaning of kisii kaa ghar jale ko.ii taape

Roman

  • kisii ke nuqsaan se ko.ii faaydaa uThaa.e, duusro.n kii badqismtii me.n maze lauTe, kisii ka nuqsaan ho aur ko.ii Khushii manaa.e
  • is shaKhs kii nisbat bolte hai.n jo logo.n kii tabaahii se bhii faaydaa uThaane kii koshish kare

English meaning of kisii kaa ghar jale ko.ii taape

  • one man's house burns and another warms himself, (applied to those who are pleased with great misfortunes befalling others if they bring a small advantage to themselves), basking on other's misfortunes

किसी का घर जले कोई तापे के हिंदी अर्थ

  • किसी की हानि से कोई लाभ उठाए, दूसरों के दुर्भाग्य में आनंद उठाए, किसी की हानि हो और कोई ख़ुशी मनाए
  • उस व्यक्ति के बारे में बोलते हैं जो लोगों की बर्बादी से भी लाभ उठाना चाहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَخْتی

دشواری

سَخْتی سے

بمشکل، دشواری سے، تن٘گی یا تکلیف سے، بدمزاجی سے، بے رحمی سے، درشتی سے

سَخْتی آنا

سخت مُصیبت ہونا یا آنا.

سَخْتی ہونا

be shown severity, be subjected to violence

سَختی کرنا

ستانا، ظُلم کرنا، زیادتی کرنا، جبر کرنا

سَخْتی اُٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی توڑْنا

تکلیف دینا یا جبر کرنا.

سَخْتِی جھیلنا

تکلیف برداشت کرنا، بہت تکلیف اٹھانا

سَخْتیٔ نَزَع

यम-यातना, चंद्रा, मरते समय का कष्ट।

سَخْتیٔ اَیّام

ایام یا دن کی سختی، مصیبت کے دن، تقدیر کی بے رخی، گردش ایام

سَخْتی گُزَرْنا

مُشکل پیش آنا ، تن٘گی ہونا ، عسرت ہونا.

سَخْتی پَکَڑْنا

راسخ ہو جانا ، پائدار ہو جانا.

سَخْتی اُٹْھوانا

مُصیبت میں ڈالنا ، تکلیف برداشت کرانا ، محنت و مشقت کرانا ، دُکھ جھیلوانا.

سَخْتی اُوٹھانا

ظُلم سہنا ، مُصیبت جھیلنا ، تکلیف برداشت کرنا.

سَخْتی و سُسْتی

مشکل حالت، پریشانی، مصیبت

سَخْتی سے دِن گُزَرْنا

تکلیف سے بسر ہونا ، عسرت وتن٘گدستی سے گُزر بسر ہونا.

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

سَخْتی کی گِرَہ آنا

مُصیبت کا زمانہ آنا.

سَخْتی سے تَنگ آنا

بدمزاجی سے گھبرانا

سَخْتی میں وَقْت کاٹنا

تکلیف میں وقت گزارنا

طَبِیعَت میں سَخْتی ہونا

مزاج میں کڑا پن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone