تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے کے معانیدیکھیے

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

kisii kaa dhan ko.ii khaa.e, paapii kaa maal akaarat jaa.eकिसी का धन कोई खाए, पापी का माल अकारत जाए

ضرب المثل

Roman

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے کے اردو معانی

  • کمائے کوئی اڑائے کوئی ، بخیل کماتا اور جوڑتا ہے کھاتے دوسرے ہیں.

Urdu meaning of kisii kaa dhan ko.ii khaa.e, paapii kaa maal akaarat jaa.e

Roman

  • kamaa.e ko.ii u.Daa.e ko.ii, baKhiil kamaataa aur jo.Dtaa hai khaate duusre hai.n

किसी का धन कोई खाए, पापी का माल अकारत जाए के हिंदी अर्थ

  • कमाए कोई उड़ाए कोई, बख़ील कमाता और जोड़ता है खाते दूसरे हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِسی کا دَھن کوئی کھائے، پاپی کا مال اَکارَت جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone