تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْمِ کِتابی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَطِیل

(ہندسہ) چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں اور مقابل کے دو دو ضلعے برابر اور متوازی ہوں

مُسْتَطِیل نُما

جو مستطیل نظر آتا ہو، مانند مستطیل، مستطیل جیسا

مُسْتَطِیلی

مستطیل سے منسوب، مستطیل شکل کا، مستطیل نما، لمبا

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

mistitle

غلط عنوان یا نام یا بے جا عرفیت دینا، ایسا نام دینا جو پھبتا نہ ہو۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْمِ کِتابی کے معانیدیکھیے

کِرْمِ کِتابی

kirm-e-kitaabiiकिर्म-ए-किताबी

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

کِرْمِ کِتابی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتاب کا کیڑا، کتاب کو چاٹ جانے ولا کیڑا، (مجازاً) مطالعے مین ڈوبا رہنے والا، کتابوں کا ہمہ وقت مطالعہ کرنے والا .

Urdu meaning of kirm-e-kitaabii

  • Roman
  • Urdu

  • kitaab ka kii.Daa, kitaab ko chaaT jaane valaa kii.Daa, (majaazan) mutaale main Duubaa rahne vaala, kitaabo.n ka hamaavqat mutaalaa karne vaala

English meaning of kirm-e-kitaabii

Noun, Masculine

  • book-worm, one who remains busy in book reading

किर्म-ए-किताबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किताब का कीड़ा, किताब को चाट जाने वला कीड़ा, (प्रतीकात्मक) अत्यधिक अध्यन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَطِیل

(ہندسہ) چار ضلعوں کی شکل جس کے چاروں زاویے قائمہ ہوں اور مقابل کے دو دو ضلعے برابر اور متوازی ہوں

مُسْتَطِیل نُما

جو مستطیل نظر آتا ہو، مانند مستطیل، مستطیل جیسا

مُسْتَطِیلی

مستطیل سے منسوب، مستطیل شکل کا، مستطیل نما، لمبا

نُخاعَِ مُستَطِیل

راس النخاع ، دماغ کا سب سے نچلا یا سب سے پچھلا حصہ جو ریڑھ کی ہڈی تک مسلسل جاتا ہے ، یہ ساخت میں مستطیل اور درازی میں تخمیناً سوا انچ ہوتا ہے اور حرام مغز کو دماغ سے ملاتا ہے ۔ د

mistitle

غلط عنوان یا نام یا بے جا عرفیت دینا، ایسا نام دینا جو پھبتا نہ ہو۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْمِ کِتابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْمِ کِتابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone