تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْکِرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْکِرا کے معانیدیکھیے
کِرْکِرا کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- ریت کنکر ملا ہوا، کھسکھسا، خاک ملا ہوا
- (کنایۃً) بے مزہ، بے لطف، خراب، خستہ، بے ذائقہ
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
رات چشم رازؔ پہروں اشک برساتی رہی
کھیل کے شوقین رونا کرکرا کرتے رہے
بہت دوستی جن سے گاڑھی چھنی
انہیں نے مزہ کرکرا کر دیا
ربط کی چاشنی کا کرکرا ہو جائے مزہ
لطف آمیز محبت میں جو تکرار نہ ہو
English meaning of kirkiraa
Adjective, Masculine, Singular
- gritty, sandy
- (Metaphorically) marred, spoiled
- insipid
- vapid
किरकिरा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जिसमें महीन और कड़े कंकड़, बालू के कण या रवे मिले हों, बेमज़ा, स्वादहीन, ख़राब
کِرْکِرا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْکِرا)
کِرْکِرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔