تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْدار" کے متعقلہ نتائج

خَصْلَت

عادت، خو، جبلت

خَصالَت

رک : خصلت .

پاکِیزَہ خَصْلَت

نیک اصل، نیک نیت، نیک دل

پاک خَصْلَت

روباہ خَصْلَت

دَرْویش خَصْلَت

وہ آدمی جس کی خصلتیں درویشوں کی طرح ہوں، سادہ مزاج

مَیمُون خَصلَت

جس کی عادتیں بندروں جیسی ہوں ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل نیز بے ڈھنگا ۔

بُوم خَصْلَت

رات کو جاگنے والا اور دن کو سونے والا، ویرانہ، منحوس

دِیو خَصْلَت

رک ؛ دیو خصال.

فَرِشْتَہ خَصْلَت

فرشتوں جیسی عادت والا، نیک خصلت، معصوم صفت، متقی، پرہیزگار

بَد خَصْلَت

بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں، بری فطرت اور عادت والا، بد سیرت، بد اخلاق، بد مزاج، اکھڑ

دَرِنْدَہ خَصْلَت

بے رحم ، سنگدل ، ظلم ، شقی القلب.

خُو خَصْلَت لینا

عادت اخیتار کرنا ، طور طریق اپنانا .

نیک خَصلَت

اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

مَلَک خَصلَت

فرشتوں کی سی خصلت رکھنے والا ، فرشتہ خصلت ، نیک خو ، نیک ، بے گناہ ، معصوم .

سَگِ خَصْلَت

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدار کے معانیدیکھیے

کِرْدار

kirdaarकिरदार

اصل: فارسی

وزن : 221

کِرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روش، چال چلن، سیرت
  • فعل، عمل، کام

    مثال - میلی ہو درویش کا کرے نہ وہ کردارسو بھی سانچی جب کر تس سنگ اترے پار (۱۶۵۴ ، گنج شریف ، ۱۶۲). ہوا جو تجھ پہ قائم تھی سزا کردار کی تیرےنہ کہتا تھا میں اس بیگانہ خو سے آشنا مت ہو

  • (مرکبات میں بطور لاحقہ) کردار کی نوعیت کو ظاہر کرنے کے لیے
  • ناول یا ڈراما کی شخصیت وہ افراد جن کو کہانی کے واقعات پیش آتے ہیں‏، نیز ایکٹر کا پارٹ یا کام

شعر

English meaning of kirdaar

Noun, Masculine

किरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आचरण, व्यवहार, चलन, सीरत, आदत, चरित्र, नाटक के पात्र, व्याकरण के अनुसार शुद्ध रूप ‘कर्दार' ही है, परन्तु प्रचलित ‘किर्दार' है
  • क्रिया, कार्य, काम
  • (समास में प्रत्यय के रूप में) पात्र की प्रकृति को प्रदर्शित करने के लिए
  • नाॅवेल या ड्रामा के व्यक्तित्व वे व्यक्ति जिनके समक्ष कहानी की घटनाएँ प्रस्तुत होती हैं अथवा ऐक्टर का पार्ट या काम

کِرْدار کے مترادفات

کِرْدار سے متعلق دلچسپ معلومات

کردار انگریزی لفظ Role کے لئے یہ لفظ ہرطرح مناسب ہے ۔اسے مزید رائج ہونا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone