تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْدار" کے متعقلہ نتائج

فَن

دستکاری، صنعت، کاریگری، صلاحیت جو فطری نہ ہو بلکہ تجربہ، محنت اور مشق شسے پیدا ہوا ہو

فَنا

موت، نیستی، ہلاکت، (بقا کی ضد)

فَنْٹی

شیخی، ڈینگ، گپ

فَنّی

فن نیز فنونی سے متعلق، فن کا

فَن٘گَس

پھپھوندی ، پھپھوندی والے پودے ، فِنجائی .

فَن پَارہ

کسی تحریر، تقریر یا دستکاری کا نمونہ

فَن کارَہ

فَنکارانہ

پیشہ وارانہ، فنون لطیفہ سے متعلق

فَن کار

کسی فن کو بطور پیشہ اختیار کرنے والا، کسی فن میں مہارت رکھنے والا

فَن٘کَشَن

تقریب ، جلسہ ، ادبی ، سماجی یا ثقافتی اجتماع وغیرہ .

فَنِ٘یات

فن اور ہنر کا علم ، علومِ مفیدہ خصوصاً جدید صنعت و حرفت سے تعلق رکھنے والے علمی وَفنّی شعبے .

فَن ٹَھہَرنا

مشغلہ قار پانا ، طرَۂ امتیاز قرار دیا جانا ، ہنر مندی یا خوبی قرار پانا .

فَن کاری

صنّاعی، کاریگری، مہارت

فَنِ ہَیئَت

ستاروں کا علم ، اجرامِ سماوی ، علم ، علم فلکیات .

فَنْد

جال، پاش، پھندہ

فَنَک

لومڑی سے چھوٹا جانور جس کے چمڑے سے پوستین بنائی جاتی ہے نیز بوستین

فَنا ہونا

تباہ ہوجانا، مر مٹںا، برباد ہونا، مرنا

فَن فَرِیب

چالاکی، عیاری، چالبازی، دھوکا

فَن میں ماہِر ہونا

ہنر کا پورا واقف ہونا

فَنْجنوش

فَنا آمادَہ

فَنا ہو جانا

تباہ ہوجانا، ناپید ہوجانا، خاک میں مل جانا، غارت ہوجانا

فَن داں

فَن میں کامِل یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

فَن بِالْحَق

(تصوّف) اپنی ذات سے ہٹا کر خدا کی ذات پر توجہ مرکوز کرنا .

فَنّی پَہْلُو

فنّی گوشہ ، فنّی رُخ ، فن سے متعلق گوشے ، فن سے متعلق نکات .

فَن دانی

فَنِ عِمارَت

فن معماری ، عمارتیں بنانے یا مکانات کی تعمیر کا فن .

فَنّی مَہارَت

رک : فنّی استعداد ، مشّاقی .

فَنا فِی اللہ

(تصوّف) وہ سالک جو اپنی خودی کو فنا کرکے عملاً و قولاً ذکر الہی میں کھو جائے

فَنْداں

دھوکے باز ، عیّار .

فَن میں طاق یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

فَن-شَناس

فن یا کمالِ ہنر مندی کو پہچاننے والا ، قدر کرنے والا .

فَن کَرنا

حیلے بہانے کرنا .

فَنْد سے

حیلے بہانے سے ، دھوکا دے کر ، چھل کرکے .

فَنِ طَبعی

(تصوّف) اپنی ذات سے لگاؤ .

فَنْجِیُون

ایک بُوٹی ، تمباکو کی ایک قسم ، سعالہ ، سعالی ، عربی میں حثیثۃ السعال کہتے ہیں ؛ دواء مستعمل .

فَنِّیَت

کاری گری، ہنر مندی، صنعت گری

فَن چَھجَن

مگر ، عیّاری ، دھوکا دھڑی .

فَنِّیاتی

فنیات (رک) سے متعلق .

فَنِ عَیّاری

چالاکی، مکاری، حیلہ سازی کا فن، جاسوسی

فَنّی تَعْلِیم

کسی صنعت یا فن سے متعلق تعلیم ، حرفتی تعلیم ، صنعتی تعلیم ، تکنیکی تعلیم .

فَنا فی اللّٰٰہی

فنا فی اللہ کا مرتبہ پانا، ذکر الہٰی میں کھو جانا

فَن رَکْھنا

صاحبِ کمال ہونا ، کمال رکھنا ، یکتا ہونا .

فَن بَھرْیا

مکار ، فریبی .

فَنِ حَرْب

امور جنگ کا علم .

فَنّی شُعْبَہ

تکنیکی زمرہ یا شاخ ، علمی صیغہ یا محکمہ .

فَنِّ تَعْمِیر

عماراتی فن، تعمیر کا ہنر، عمارت بنانے کا علم

فَنِ ضَرْب

شمشیر زنی کا فن ، رموزِ جنگ کی مہارت ، لڑائی کا فن .

فَنِ نَقْد

تنقید کا فن

فَن آفْرِینی

ہنر مندی ، فّنی خوبی .

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

فَنّی تَجْرِبَہ خانَہ

کسی فن کی تعلیم کا معمل، کسی فن کو عملاً سیکھنے کی تجربہ گاہ

فَنْد فَریب

فن فریب (رک).

فَنْڈ قائِم ہونا

کسی خاص مقصد کے لیے رقم جمع کرنے کے لیے ادارہ قائم ہونا ، کھاتہ کھلنا .

فَنا فِی الْشَِعْر

شاعری یا شعر گوئی میں مستغرق ہونا، شاعری میں اس قدر منہمک ہونا کہ کسی اور چیز کی خبر نہ رہے

فَنائِیَت

استغراق، محویت، فنا ہو جانا

فَنِ شاعِری

شعر کہنے کا ہنر، شاعری کا ہنر، شاعری کے معائب و محاسن کا عِلم

فَنْد باز

حیلہ ساز ، مکر و فریب کرنے والا .

فَنّی دَرْسْ گاہ

تکنیکی علم حاصل کرنے کی جگہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدار کے معانیدیکھیے

کِرْدار

kirdaarकिरदार

اصل: فارسی

وزن : 221

کِرْدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روش، چال چلن، سیرت
  • فعل، عمل، کام

    مثال - میلی ہو درویش کا کرے نہ وہ کردارسو بھی سانچی جب کر تس سنگ اترے پار (۱۶۵۴ ، گنج شریف ، ۱۶۲). ہوا جو تجھ پہ قائم تھی سزا کردار کی تیرےنہ کہتا تھا میں اس بیگانہ خو سے آشنا مت ہو

  • (مرکبات میں بطور لاحقہ) کردار کی نوعیت کو ظاہر کرنے کے لیے
  • ناول یا ڈراما کی شخصیت وہ افراد جن کو کہانی کے واقعات پیش آتے ہیں‏، نیز ایکٹر کا پارٹ یا کام

شعر

English meaning of kirdaar

Noun, Masculine

किरदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आचरण, व्यवहार, चलन, सीरत, आदत, चरित्र, नाटक के पात्र, व्याकरण के अनुसार शुद्ध रूप ‘कर्दार' ही है, परन्तु प्रचलित ‘किर्दार' है
  • क्रिया, कार्य, काम
  • (समास में प्रत्यय के रूप में) पात्र की प्रकृति को प्रदर्शित करने के लिए
  • नाॅवेल या ड्रामा के व्यक्तित्व वे व्यक्ति जिनके समक्ष कहानी की घटनाएँ प्रस्तुत होती हैं अथवा ऐक्टर का पार्ट या काम

کِرْدار کے مترادفات

کِرْدار سے متعلق دلچسپ معلومات

کردار انگریزی لفظ Role کے لئے یہ لفظ ہرطرح مناسب ہے ۔اسے مزید رائج ہونا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone