تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْدَار و عَمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدَار و عَمَل کے معانیدیکھیے
کِرْدَار و عَمَل کے اردو معانی
فارسی، عربی
- روش اورفعل
- چال چلن اور عمل
- سیرت اور کام
شعر
بدل دیں اپنے کردار و عمل سے ہم زمانے کو
اب آؤ پیار کی پاکیزگی بن جائیں ہم دونوں
اپنے کردار و عمل پر جو بھروسہ ہوتا
آپ کے ناز اٹھانے کی ضرورت کیا تھی
تا قیامت یاد رکھے تجھ کو یہ دنیا سلیمؔ
اپنے کردار و عمل کا نقش ایسا چھوڑ دے
English meaning of kirdaar-o-'amal
Persian, Arabic
- character and action
किरदार-ओ-'अमल के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- विधि और क्रिया, जीवनी और काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْدَار و عَمَل)
کِرْدَار و عَمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔