تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْدار نِگاری" کے متعقلہ نتائج

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدار نِگاری کے معانیدیکھیے

کِرْدار نِگاری

kirdaar-nigaariiकिरदार-निगारी

اصل: فارسی

وزن : 221122

Roman

کِرْدار نِگاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شخصیت پر روشنی ڈالنا، سیرت نگاری، کردار نویسی، کسی کی شخصیت کی اچھائی یا برائی بیان کرنا

Urdu meaning of kirdaar-nigaarii

Roman

  • shaKhsiyat par roshnii Daalnaa, siirat nigaarii, kirdaar naviisii, kisii kii shaKhsiyat kii achchhaa.ii ya buraa.ii byaan karnaa

English meaning of kirdaar-nigaarii

Noun, Feminine

  • characterization

किरदार-निगारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तित्व पर प्रकाश डालना, चरित्रांकन, चरित्ररणरज्जु, चरित्र लेखन, किसी व्यक्तित्व की अच्छाई या बुराई बयान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیَّتی

ارادہ، قصد، منشا، مرضی، مرکبات میں مستعمل

خوش نیتی

نیک نیتی، نیت میں فتور نہ ہونا، خوش مزاجی، نیک دلی

بَد نِیَّتی

نیت کے برے ہونے کی حالت یا کیفیت، کسی معاملہ میں نیت کا اور ارادہ کا برا ہونا، نیت کی خرابی، برا ارادہ، بری نیت، بے ایمانی

دُرُسْت نِیَّتی

نیک نیتّی، پکَا ارادہ، صحیح منصوبہ بندی، اچھی اور پاکیزہ نیت رکھنا

نیک نِیَّتی

نیت میں فتور نہ ہونا، اچھی نیت، خوش نیتی، دیانت داری، نیک اندیشی، ایمانداری

بَد نِیَّتی سے

in bad faith, mala fide

نیک نِیَّتی سے

اچھی نیت سے ؛ (قانون) احتیاط اور توجہ سے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْدار نِگاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْدار نِگاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone