تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرَن کے معانیدیکھیے
کِرَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعاع، روشنی کے خطوط جو کسی تابناک سے نکلتے ہیں
- سنہری یا روپہلی تاروں کی بنی ہوئی لیس جو بھاری دوپٹوں کے آن٘چلوں یا کامدار ٹوپی پر لگانے ہیں، قبضۂ شمشیر کے کنارے اور جوتی کے حاشیے پر بھی لگائی جاتی ہے
- شُعاع، جو آفتاب یا چاند سے نکلتی ہے أپھوٹنا۔ پھیلنا۔ نکلنا کے ساتھ)، گوٹے کا ریزہ جو بھاری دوپٹّوں کے آنچلوں یا ٹوپی پر لگاتے ہیں، سنہرا یا سونے کا مڑا ہوا تار جو پُرتکلف کپڑوں کے کناروں پر سیتے ہیں اور کبھی قبضہ شمشیر کے کنارے اور جوتی کے حاشیہ پر لگاتے ہیں
شعر
ایک کرن بس روشنیوں میں شریک نہیں ہوتی
دل کے بجھنے سے دنیا تاریک نہیں ہوتی
ہے فریدیؔ عجب رنگ بزم جہاں مٹ رہا ہے یہاں فرق سود و زیاں
نور کی بھیک تاروں سے لینے لگا آفتاب اپنی اک اک کرن بیچ کر
جو دل میں تھی نگاہ سی نگاہ میں کرن سی تھی
وہ داستاں الجھ گئی وضاحتوں کے درمیاں
English meaning of kiran
Noun, Feminine
- ray, beam, gleam, flicker, twinkle, glitter
- tasselled lace of gold or silver
किरण के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज्योति की वे अति सूक्ष्म रेखाएँ जो प्रवाह के रूप में सूर्य, चंद्र, दीपक आदि प्रज्वलित पदार्थों में से निकलकर फैलती हुई दिखाई देती हैं, प्रकाश की लकीर या रेखा, रश्मि
- सुनहरी या रूपहली तारों का बना फीता (लेस) जिसे भारी दुपट्टों के आँचलों या कामदार टोपी के शीर्ष पर लगाते हैं
کِرَن کے مترادفات
کِرَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرَن)
کِرَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔