تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرائے دار" کے متعقلہ نتائج

کِرائے

کرایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کِرائے پہ ہونا

اُجرت پر ہونا.

کِرائے پَرْ رَہْنا

(مکان وغیرہ میں) اُجرت کر رہنا، پیسے ادا کر کے رہنا.

کِرائے کی

rented, hired

کِرائے کا

اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)

کِرائے پَر

اُجرت پر، معاوضے سے، پیسوں سے.

کِرائے دار

کرایہ دینے والا، کسی سامان یا جگہ کے استعمال کے بعد بدلے میں اس کی رقم ادا کرنے والا

کِرائے دینا

رک: کرائے پر دینا

کِرائے لینا

رک: کرائے پر لینا.

کِرائے چَڑْھنا

کرایوں کا زیادہ ہوجانا.

کِرائے کی ماں

Surrogate mother

کِرائے کو دینا

رک : کرائے پر دینا.

کِرائے کو لینا

اُجرت دے کر کوئی چیز عموماً مکان وغیرہ استعمال کے لیے لینا.

کِرائے کی کوکھ

Surrogate mother

کِرائے کا رِحْم

Rental abdomen, rental womb.

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کِرائے پَرْ چَلْنا

کرائے پر چلانا (رک) کا لازم، اُجرت استعمال ہونا (مکان وغیرہ).

کِرائے پَر دینا

مکان وغیرہ اُجرت پر استعمال کے لیے دینا

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کِرائے کا ٹَٹُّو

پیسوں کے خاطر ہر طرح کا کام کرنے پر رضا مند، اُجرت پر کام کرنے والا، مزدوری لے کر ہر طرح کا کام کرنے والا

کِرائے کی گاڑی

(گاڑی بانی) وہ سواری یا باربرداری کی گاڑی جو کرائے پر چلائی جائے.

کِرائے پَر اُٹھانا

to hire out, to let

کِرائے پَرْ چَلانا

مکان یا کوئی چیز بھاڑے پر دینا، اُجرت پر دینا، خرچی چلانا، خرچی پر بھیجنا، عورت کی خرچی کھانا.

کِرائے دار اُتَرنا

رک: کرایہ فار اُترنا، کسی مکان میں کرایہ دار کا آکر رہنا؛ رنڈی کا حاملہ ہونا

کِرائے پَرْ چَڑْھ جانا

کسی کا مکان وغیرہ کرائے پر لیا جانا.

کِرائے پَرْ لَگ جانا

رک: کرائے پر چڑھ جانا.

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

کِرائے کی مُتَبادِل ماں

Surrogate mother

کِرائے کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا تکلیف بھی اُٹھائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرائے دار کے معانیدیکھیے

کِرائے دار

kiraa.edaarकिरायेदार

دیکھیے: کِرایَہ دار

  • Roman
  • Urdu

کِرائے دار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • رک: کرایہ دار، کرائے کے مکان میں رہنے والا
  • کرایہ دینے والا، کسی سامان یا جگہ کے استعمال کے بعد بدلے میں اس کی رقم ادا کرنے والا

Urdu meaning of kiraa.edaar

  • Roman
  • Urdu

  • rukah kiraayaadaar, kiraa.e ke makaan me.n rahne vaala
  • kiraaya dene vaala, kisii saamaan ya jagah ke istimaal ke baad badle me.n is kii raqam ada karne vaala

English meaning of kiraa.edaar

Persian, Arabic - Adjective

  • one who lives on rent, tenant
  • renter

किरायेदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किराया देने वाला, किसी वस्तु या स्थान के उपयोग के बदले उसका मूल्य अदा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِرائے

کرایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کِرائے پہ ہونا

اُجرت پر ہونا.

کِرائے پَرْ رَہْنا

(مکان وغیرہ میں) اُجرت کر رہنا، پیسے ادا کر کے رہنا.

کِرائے کی

rented, hired

کِرائے کا

اُجرت پر دیا جانے یا استعمال ہونے والا (مکان وغیرہ)

کِرائے پَر

اُجرت پر، معاوضے سے، پیسوں سے.

کِرائے دار

کرایہ دینے والا، کسی سامان یا جگہ کے استعمال کے بعد بدلے میں اس کی رقم ادا کرنے والا

کِرائے دینا

رک: کرائے پر دینا

کِرائے لینا

رک: کرائے پر لینا.

کِرائے چَڑْھنا

کرایوں کا زیادہ ہوجانا.

کِرائے کی ماں

Surrogate mother

کِرائے کو دینا

رک : کرائے پر دینا.

کِرائے کو لینا

اُجرت دے کر کوئی چیز عموماً مکان وغیرہ استعمال کے لیے لینا.

کِرائے کی کوکھ

Surrogate mother

کِرائے کا رِحْم

Rental abdomen, rental womb.

کِرائے کا بَطْن

Rental abdomen, rental womb.

کِرائے پَرْ چَلْنا

کرائے پر چلانا (رک) کا لازم، اُجرت استعمال ہونا (مکان وغیرہ).

کِرائے پَر دینا

مکان وغیرہ اُجرت پر استعمال کے لیے دینا

کِرائے پَرْ لینا

مکان وغیرہ اُجرت دے کر استعمال کے لیے لینا، اجرت پر لینا

کِرائے کا ٹَٹُّو

پیسوں کے خاطر ہر طرح کا کام کرنے پر رضا مند، اُجرت پر کام کرنے والا، مزدوری لے کر ہر طرح کا کام کرنے والا

کِرائے کی گاڑی

(گاڑی بانی) وہ سواری یا باربرداری کی گاڑی جو کرائے پر چلائی جائے.

کِرائے پَر اُٹھانا

to hire out, to let

کِرائے پَرْ چَلانا

مکان یا کوئی چیز بھاڑے پر دینا، اُجرت پر دینا، خرچی چلانا، خرچی پر بھیجنا، عورت کی خرچی کھانا.

کِرائے دار اُتَرنا

رک: کرایہ فار اُترنا، کسی مکان میں کرایہ دار کا آکر رہنا؛ رنڈی کا حاملہ ہونا

کِرائے پَرْ چَڑْھ جانا

کسی کا مکان وغیرہ کرائے پر لیا جانا.

کِرائے پَرْ لَگ جانا

رک: کرائے پر چڑھ جانا.

کِرائے کا گَھر لینا

اُجرت پر مکان حاصل کرنا.

کِرائے کی مُتَبادِل ماں

Surrogate mother

کِرائے کا ٹَٹُّو لَگ گَیا مَدُّو

پیسہ بھی خرچا تکلیف بھی اُٹھائی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرائے دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرائے دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone