تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنارَہ" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارَہ کے معانیدیکھیے

کِنارَہ

kinaaraकिनारा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کِنارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گوشہ، کونا، کھونٹ، کنج

    مثال کھانے کی تھالی کا کنارہ بہت ہی پتلا ہے

  • گوٹ، کناری نیز تھان کی کور، چوڑی کنی
  • سِرا، حد، انتہا، انجام
  • دوری، علیحدگی، بے تعلقی
  • ساحل، لب (دریا)

شعر

Urdu meaning of kinaara

Roman

  • gosha, kona, khonT, kunj
  • goT, kinaarii niiz thaan kii kor, chau.Dii kannii
  • siraa, had, intihaa, anjaam
  • duurii, alaihadgii, betaalluqii
  • saahil, lab (dariyaa

English meaning of kinaara

Noun, Masculine

किनारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एकांत स्थान, कोना, मकान का कोई कोना, कुंज
  • तट, साहिल, छोर, सिरा, अंत, अख़ीर, एकान्त, गोशा

    उदाहरण खाने की थाली का किनारा बहुत ही पतला है

  • सिरा, हद, चरमसीमा, परिणाम
  • दूरी, अलग होना, अनौपचारिकता
  • साहिल, तट (दरिया)

کِنارَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone