تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنارَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

کِنارَہ کَرْنا

kinaara karnaaकिनारा करना

اصل: ہندی

مادہ: کِنارَہ

  • Roman
  • Urdu

کِنارَہ کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بچنا، پرہیز کرنا
  • (فارسی کنارہ گرفتن کا ترجمہ) علیحدہ ہونا، علیحدگی یا دُوری اختیار کرنا، چلا جانا، رخصت ہو جانا

Urdu meaning of kinaara karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachnaa, parhez karnaa
  • (faarsii kinaaraa giriphtan ka tarjuma) alaihdaa honaa, alaihadgii ya duu.orii iKhatiyaar karnaa, chala jaana, ruKhast ho jaana

English meaning of kinaara karnaa

Compound Verb

  • withdraw, retire, keep oneself aloof, place far off, make (someone or something) far off, to distance

किनारा करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बचना, परहेज़ करना
  • दूरी बनाना, चला जाना, रुख़स्त हो जाना, दूर रखना, अलग रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَواتُر

(لفظاً) کسی بات یا واقعہ کو بہت سے لوگوں کا نقل کرنا یا کثرت اور تسلسل سے نقل کیا جانا کہ باعث یقین ہو

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

صُعُودی تَواتُر

(حساب) وہ تواتر جس کے اعداد بتدریج بڑھتے جاتے ہیں صعودی توارتر کہلاتے ہیں.

نَبْض میں تَواتُر ہونا

نبض کا بہت تیز چلنا ، نبض کا تیز تیز چلنا

نُزُولی تَواتُر

(ریاضی) ایک مثبت صحیح متغیر تفاعل یا عددوں کی ترتیب کا کسی قیمت میں شامل ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنارَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنارَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone