تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِیمِیا گَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِیمِیا گَر کے معانیدیکھیے
کِیمِیا گَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، صفت، مذکر
- کیمیا بنانے والا، سونا بنانے والا، رسائنی
- بہت بڑا ہنر مند، قابل شخص
- (مجازاً) مکَار، چالاک
شعر
مقام گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں
یہی سوز نفس ہے اور میری کیمیا کیا ہے
یہ لوگ کیمیا گر ہیں پرکھ نہ لیں ہم کو
یہ بات سوچ کے وہ بے زروں سے دور رہے
میں کیمیا گر خود کو جلاتا ہی رہوں گا
اور تو یہ سمجھتا ہے کہ جینے سے خفا ہوں
English meaning of kiimiyaagar
कीमियागर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- कीमिया या रसायन तैयार करने वाला व्यक्ति, ताँबे आदि से सोना बनाने वाला
- बहुत बड़ा हुनरमंद, कुशल व्यक्ति
- ( लाक्षणिक) मक्कार, चालाक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِیمِیا گَر)
کِیمِیا گَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔