تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِفالَتُ المال" کے متعقلہ نتائج

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْبِ عِلم

کَسْبی خانَہ

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

کَسْب کَرانا

رک:کسب کرنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْب کَمْوانا

رک: کسب کمانا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

کَسْبی باز

کَسْبی کَرنا

کسی فعل کو عمل میں لانا ، کسی چیز کو ادا کرنا.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

کَسْبِ حَلال

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

اَہلِ کَسْب

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

صاحِبِ کَسْب

کسی ہنر کے ذریعے سے روزی حاصل کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِفالَتُ المال کے معانیدیکھیے

کِفالَتُ المال

kifaalat-ul-maalकिफ़ालत-उल-माल

وزن : 121221

موضوعات: قانونی

کِفالَتُ المال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مال کی ضمانت، روپے پیسے کی ضمانت
  • (قانون) ایسی دستاویز یا جو ایسی دستاویز سمجھے جانے کی حیثیت رکھتی ہو، جس سے کوئی قانونی حق پیدا کیا جائے یا بڑھایا جائے، منتقل کیا جائے یا مقید کیا جائے یا زائل کیا جائے یا چھوڑ دیا جائے، جس کے ذریعے سے کوئی شخص مقرر ہو کہ میں قانوناً ذمہ دار ہوں یا اقرار کرے کے فلاں قانونی حق میرا ہے

English meaning of kifaalat-ul-maal

Noun, Feminine

  • pecuniary bail

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِفالَتُ المال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِفالَتُ المال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone