تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِبرسن" کے متعقلہ نتائج

بار آوَر

پھل دینے والا، سرسبز

بار آوری

پھل والا، پھل دار

باد آوَر

غیبی دولت جو بلا توقع ہاتھ لگ جائے، خسرو پرویز کے ایک خزانے کا نام (عموماً گنج کے ساتھ مستعمل)

مَساعی بار آوَر ہونا

کوششوں کا پھل لانا، کوششیں کامیاب ہونا، کوششوں کا نتیجہ خیز ثابت ہونا

بادْ آوَردْ سِپاہ

ہوائی چھتری یا پیرا شوٹ سے اترنے والی سپاہ، چھاتا بردار فوج

شَجَرِ تَمَنّا بار آوَر ہونا

امید پوری ہونا

گَن٘جِ باد آوَر

ہوا یا سمندری ہوا کا لایا ہوا خزانہ ، خسرو پرویز کے آٹھ خزانہ میں سے دوسرا خزانہ ، شاہنامہ فردوسی کی روایت ہے کی قیصر روم خسرو پرویز کے خوف سے اپنے خزانے کو کشتیوں میں لاد کر کسی جزیرے کو روانہ کیا تھا ، لیکن بادِ مخالف نے ان کشتیوں کو خسرو کے علاقے میں پہنچا دیا اور یوں سارا خزانہ خسرو کے ہاتھ آگیا ، گنج شایگاں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِبرسن کے معانیدیکھیے

کِبرسن

kibrasinकिब्रसिन

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: كَبُرَ

کِبرسن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کہن سال ، بوڑھا ، پیر ، عمر رسیدہ.
  • ۲. بڑھاپا ، پیری ، عمر رسیدگی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kibrasin

Noun, Masculine

  • the old age, agedness, the later part of normal life

किब्रसिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुढ़ापा, पीरी, उम्र की बड़ाई, वृद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِبرسن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِبرسن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone