اردو، انگلش اور ہندی میں کِبْر و نَخْوَت کے معانیدیکھیے
کِبْر و نَخْوَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- غرور، تکبّر، گھمنڈ
شعر
عالم ہے وہ کبر و نخوت کا جھکتے نہیں روح و دل اپنے
دربار خدا میں اے ناصرؔ گردن تو جھکا دی جاتی ہے
کبر و نخوت کا ہے الزام عبث انجمؔ پر
اس کے اخلاص سے افکار سے واقف میں ہوں
کبر و نخوت ہے یہ کس چیز پہ بتلا وہ مجھے
خاک ہے تیری بنا کیا ہے حقیقت تیری
English meaning of kibr-o-naKHvat
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- ego, narcissism, pride, egoism
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِبْر و نَخْوَت)
کِبْر و نَخْوَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔