تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواست گاری" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں خواست گاری کے معانیدیکھیے

خواست گاری

KHvaast-gaariiख़्वास्त-गारी

اصل: فارسی

وزن : 2122

خواست گاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخواست، خواہش، طلبگاری
  • نسبت کی درخواست، شادی کا پیغام

شعر

English meaning of KHvaast-gaarii

Noun, Feminine

  • application, candidacy, solicitation
  • a matrimonial suit, desire for marriage

ख़्वास्त-गारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रार्थना, इच्छा, चाह
  • विवाह या सगाई की प्रार्थना, शादी की इच्छा, विवाह का संदेश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواست گاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواست گاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone